the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

اسٹاک مارکیٹ کی تیزی

Tue 31 Oct 2023, 20:43:16
ممبئی، 31 اکتوبر (یو این آئی) چین کے مینوفیکچر نگ پی ایم آئی میں کمی کی وجہ سے ایشیائی مارکیٹ کے کمزور ہونے سے حوصلہ شکنی کے شکار سرمایہ کاروں نے مقامی سطح پر توانائی، صحت کی دیکھ بھال، آٹو اور خدمات سمیت بارہ گروپوں میں فروخت کا د باد نی میں آج شیئر بازار کی گزشتہ دودن کی رفتار رک گئی۔
بی ایس ای کا 30



حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 237.72 پوائنٹس گر کر 63874.93 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 61.30 پوائنٹس گر کر 19079.60 پوائنٹس پر آ گیا۔ بڑی کمپنیوں کے بر عکس ، درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریدار رہی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈکیپ 0.29 فیصد بڑھ کر 31,245.10 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.02 فیصد بڑھ کر 36,919.10 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.