the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 8 جولائی (ایجنسی) عام بجٹ کے بعد پیر کے روز شیئر بازار کھلنے پر زبردست فروخت کے دباؤ سے افرا تفری مچ گئی۔

ممبئی شیئر بازار کا سنسکس انڈیکس 700 اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج کے نفٹی میں 212 پوائنٹ سے زیادہ کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے پانچ جولائی کو پارلیمنٹ میں نریندر مودی حکومت کے دوسرے دور کا پہلا بجٹ پیش کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.