: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) دہلی میں پٹرول کی قیمتوں میں گراوٹ جاری ہے، ہفتہ کو ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں 7 پیسے کی گراوٹ آئی ہے، اس گراوٹ کے بعد دہلی میں پیٹرول کی قیمت 71.03 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے. ڈیزل کی قیمت مستحکم ہے، جمعہ کی طرح ہفتہ کو بھی ڈیزل کی قیمت 65.96 روپے فی لیٹر ہے.
وہیں کولکتہ میں پیٹرول 6 پیسے سستا مل رہا ہے، ہفتہ کو دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پیٹرول کے لیے گراہکوں کو 71.03 روپے، 76.64 روپے، 73.11 روپے اور 73.72 روپے فی لیٹر چکانا پڑرہا