: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) اڑے ملک کا عام آدمی شہری (اڑان) اسکیم کے تحتح اسپائس جیٹ جلد ہی نئی فلائٹ شروع کرنے جارہی ہے، ان فلائٹس کا آپریشن حیدرآباد- جبلپور- حیدرآباد، کولکتہ - جبلپور - کولکتہ اور لیلاباڑی -
کولکتہ - لیلاباڑی کے درمیان کیا جائے گا، اڑان اسکیم کے تحت اسپائس جیٹ آسام کے لیلاباڑی ایئرپورٹ کو اپنے دسویں منزل کے طور میں شامل کرنے جارہی ہے.
اسپائس جیٹ کے مطابق ان تینوں فلائٹس کا آپریشن 15 جنوری 2019 سے شروع کردیا جائے گا.