: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23 فروری(ذرائع) اسپائس جیٹ ایئر لائنز دربھنگہ سے اپنی ایئر لائن خدمات کا بڑھانے والی ہے- آنے والے 7 مارچ سے پونے اور حیدرآباد کے لیے ہوائی خدمات بکنگ بھی شروع ہوچکی ہے- حالانکہ اس بارے میں اسپائس جیٹ کی طرف سے کوئی آفیشل
بیان جاری نہیں کیا گیا ہے- بکنگ شروع ہونے کے بعد سے دربھنگا، حیدرآباد اور پونے کے مسافروں میں خوشی کی لہر-
بتادیں کہ اسپائس جیٹ نے ان روٹ پر فروری مہینے میں ہی خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا تھا-کچھ تکنیکی وجہوں سے یہ خدمات شروع نہیں ہوسکی تھی-