: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یو این آئی) ایئر لائن اسپائس جیٹ نے شیلانگ ہوائی اڈے پر ( پیپرلیس ) کاغذ کے بغیر بورڈنگ پاس کا عمل شروع کیا ہے ایئر لائنز نے منگل کو ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اس سے مسافروں کو تیز تر ، ماحول دوست اور زیادہ ہموار چیک
ان کا تجربہ ملے گا اس نئی سہولت کے ساتھ ، ایئر پورٹ کاؤنٹر پر چیک ان کرنے والے مسافروں کو اب واٹس ایپ پر ہی بورڈنگ پاس مل جائے گا، جس سے پرنٹ آؤٹ کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔ اسپائس جیٹ نے کہا کہ اس سے چیک ان کے وقت اور ماحولیاتی نقصان میں کمی آئے گی۔