: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جون(ایجنسی) دہلی اور ممبئی سے ڈھاکہ، جدہ، اور ریاض کے درمیان ہوائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے- دراصل اسپائس جیٹ ایئرلائن جلد ہی ان تینوں بین الاقوامی روٹس پر اپنی فلائٹس لانچ کرنے
جارہی ہے- اسپائس جیٹ کا دعوی ہے کہ ممبئی سے ڈھاکہ ریاض کے لیے پہلی بار کوئی کم-لاگت کیرئیر اپنی نان اسٹاپ فلائٹ شروع کرنے جارہی ہے-
ایئرلائن 25 جولائی سے ممبئی اور ڈھاکہ کے درمیان جہازوں کی عمل شروع کردے گی-