the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) اسپائس جیٹ SpiceJet نے 4 دنوں کے لئے میگا سیل نکالی ہے، میگا سیل کے تحت آپ ہوائی سفر کا مزہ صرف 899 روپے میں اٹھا سکتے ہیں، گھریلوں فلائٹ کا کرایہ 899 اور انٹرنیشنل فلائٹ کا کرایہ 3699 روپے سے شروع ہورہا ہے،



کمپنی کا دعوی ہے کہ سیل کے دوران گھریلوں مسافروں کو ایک کلومیٹر کا ہوائی سفر کرنے کے لیے 1.75 روپے اور انٹرنیشنل فلائٹ کے لیے 2.5 روپے فی کلومیٹر ادا کرنا ہوگا.
یہ سال 5 فروری سے شروع ہوکر 9 فروری تک چلے گی، اس ٹکٹ پر 25 ستمبر 2019 تک سفر کرسکتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.