the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 14 اگست (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ سے آج دوپہر تک دباؤ میں رہی گھر یلو اسٹاک مارکیٹ انفوس ، ریلائنس ، ایل ٹی ، و پر واور ٹی سی ایس سمیت تیرہ بڑی کمپنیوں میں خریداری سے معمولی سبقت میں رہی۔
بی ایس ای کا پہینچ مارک انڈیکس سینسیکس 79.27 پوائنٹس بڑھ کر



65401.92 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکچینج ( این ایس ای) کا نفسی 6.25 فیصد بڑھ کر 19434.55 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تاہم، بڑی کمپنیوں کے بر عکس، در میانہ درجے کی اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت ہوئی، جس کی وجہ سے بی ایس ای کا نڈ کیپ 0.44 فیصد گر کر 30,296.88 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.50 فیصد گر کر 35,113.21 پوائنٹس پر آ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.