: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) عالمی بازار کے مل جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہیلتھ کیئر ، انڈسٹریز، یوٹیلٹیز، آٹو ، رئیلٹی اور سروسز سمیت چودہ گروپس میں خریداری کے باعث آج شیئر بازار میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔
بی ایس ای کا 30
حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 33.57 پوائنٹس بڑھ کر 69584.60 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 19.95 پوائنٹس بڑھ کر 20926.35 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 1.06 فیصد بڑھ کر 35,842.24 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.73 فیصد بڑھ کر 41,583.77 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔