: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 29 دسمبر (یو این آئی) عالمی منڈی کے مثبت رجحان کے باوجود مقامی سطح پر توانائی، آئی ٹی، بینکنگ اور تیل و گیس سمیت سات گروپوں میں ہوئی فروخت سے آج سال کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رک گئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں والا
حساس انڈیکس سینسیکس 170.12 پوائنٹس گر کر 72,240.26 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 47.30 پوائنٹس گر کر 21,731.40 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم بڑی کمپنیوں کے بر عکس بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری کی رفتار رہی، جس نے بازار کو سہارا دیا۔