: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،26 فروری ( یواین آئی) ایشائی مارکیٹس سے ملنے والے کمزور اشاروں کے دوران گھریلو اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو کھلتے ہی اوندھے میں گرا اور اس دوران بی ایس ای کا سنیکس 50،000 کے نیچے سے نیچے چلا گیا ابتدائی کاروبار میں بی ایس ای کا سنیکس 50256.71 پر کھلا اور دیکھتے ہی دیکھتے 50 ہزار سے نیچے پھسل گیا بی ایس ای کا سنسیکس شروعاتی کاروبار میں 50256اعشاریہ سات ایک پوائنٹس پر کھلا اور دیکھتے ہی دیکھتے
50400اعشاریہ39 پر پہنچ گیا ۔ اس کے بعد شیئروں کا فروخت ہونا شروع ہوا جس سے یہ 49950.75 پوائنٹس کی نچلی سطح پر چلا گیا۔ اب یہ 847.19 پوائنٹس کی گراوٹ سے 50192.19 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔
این ایس ای کا نفٹی بھی گرکر 14888.60 پوائنٹس پر کھلا ۔ اس کے بعد یہ 14919.45 پوائنٹس کی اعلی ترین سطح تک گیا لیکن فروخت کی وجہ سے یہ بھی 14777.55 پوائنٹس کی نچلی سطح پر پہنچ گیا۔ فی الحال یہ 227.40 پوائنٹس کی گراوٹ سے 14870.25 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔