ممبئی، 7 مارچ (یو این آئی) امریکی ٹیرف پالیسی کی وجہ سے عالمی منڈی میں آئی گراوٹ کے دباؤ کے باعث مقامی سطح پر تیرہ گروپوں میں ایک فیصد سے زیادہ کی فروخت ہوئی۔
جمعہ کے روزا تار چڑھاؤ کے بیچ بی ایس ای سنسیکس 7.51 پوائنٹ کی
گراوٹ کے ساتھ 74,332.58 پر بند ہوا جبکہ نفٹی 7.80 معمولی سبقت کے ساتھ 22,552.50 سطح پر پہنچ گیا ہے۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 7.51 پوائنٹس پھسل کر 74,332.58 پر بند ہوا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفسی 7.80 پوائنٹس بڑھ کر 22,552.50 پر رہا۔