: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 14 مئی (یو این آئی) ملک میں خوردہ افراط زر اس سال اپریل میں کم ہو کر گیارہ مہینوں کی نچلی سطح پر آنے سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر کموڈیٹیز ، انڈسٹریل، ٹیلی کام ، یوٹیلٹیز اور پاور سمیت اٹھارہ
گروپوں میں زبر دست خریداری کی بدولت بازار میں مسلسل تیسرے دن تیزی رہی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 328.48 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 73 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کرتے ہوئے 73,104.61 پوائنٹس پر پہنچ گیا-