: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 09 دسمبر (یواین آئی) غیر ملکی فنڈ کے فعال ہونے اور کووڈ 19 ویکسین کے بارے میں مثبت خبروں کے درمیان موجودہ ٹریڈنگ ہفتہ کے تیسرے کاروباری دن بدھ کے روز بھی ملک کے شیئر بازار نے اچھا کاروبار کیا۔
اگر بمبئی اسٹاک ایکسچینج کے
سینسیکس انڈیکس 46 ہزار کی طرف بڑھ رہے تھے تو نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی چھلانگ لگانے میں پیچھے نہیں رہا۔
کووڈ 19 ویکسین سے متعلق مثبت خبروں اور امریکہ میں ایک اور پیکیج پربحث سے شیئر بازاروں کو مستحکم حاصل ہوا۔