the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 10 فروری (یو این آئی) ریزرو بینک (آر بی آئی) کی پالیسی شرحوں میں تبدیلی نہ کرنے سے پرجوش سرمایہ کاروں کی چوطرفہ خریداری کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ جھوم اٹھا۔
آربی آئی نے آج رواں مالی سال کے آخری دو ماہی مانیٹری پالیسی کے جائزے میں معاشی ترقی کی رفتار میں تیزی لانے کے



مقصد سے مانیٹری پالیسی کو نرم رکھتے ہوئے، پالیسی کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اس سے ہوئی چوطرفہ خریداری سے بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 460 پوائنٹس اچھل کر 58926.03 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 126.20 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 17590 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.