: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 ستمبر (یو این آئی) امریکی سنٹرل بینک فیڈرل ریزرو کے طویل عرصہ تک شرح سود بنے رہنے کے اشارہ سے عالمی بازار میں آگئی 11 ے بنے کے ایڑ گراوٹ سے بڑے پیمانے پر شیئر بازار میں آج بھی افرا تفری کا ماحول رہا۔
بی ایس ای کا حساس انڈیکس
سینسیکس 570.60 پوائنٹس یعنی 0.85 فیصد گر کر 66230.24 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایک پیج (این ایس ای) نفسٹی 159.05 پوائنٹس یعنی 0.8 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 19742.35 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈکیپ 0.99 فیصد گر کر 31,992.41 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.98 فیصد گر کر 37,043.75 پوائنٹس پر آگیا۔