: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 اکتوبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر مالیاتی خدمات ، آئی ٹی، بینکنگ، رئیلٹی اور ٹھیک سمیت پندرہ گروپوں میں خریداری کے باعث آج شیئر بازار میں زبردست تیزی دیکھی
گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 591.69 پوائنٹس یا 0.73 فیصد کی چھلانگ لگا کر 81,973.05 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 163.70 پوائنٹس یا 0.66 فیصد بڑھ کر 25,127.95 پوائنٹس پر بند ہوا۔