the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 14 اگست (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں آج سہ پہر اچانک فروخت شروع ہوئی اور بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس سینسیکس 650 پوائنٹس سے بھی زیادہ پھسل گیا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی تقریبا 200 پوائنٹس کمزور



ہوا۔
 آج کاروبار کے آغاز میں سینسیکس 112.45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ38،432.94 پوائنٹس پر کھلا اور 38،540.57 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
یوروپی شیئر بازاروں میں گراوٹ کی وجہ سے گھریلو شیئر بازاروں میں بھی دوپہر بعد فروخت شروع ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.