the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ،16جنوری (یواین آئی)بیرونی ممالک سے ملے مثبت اشاروں اور گھریلوسطح پر سرمایہ کاری کے مضبوط رجحانات کے بناپر بی ایس ای کا سینسیکس جمعرات کو پہلی بار 42000پوائنٹ کے پار پہنچ گیا۔
سینسیکس کی شروعات 52اعشاریہ 01پوائنٹ کے اضافہ کےساتھ 41924اعشاریہ 74پوائنٹ پرہوئی اور کچھ ہی دیرمیں 42000پوائنٹ کی نفسیاتی سطح کوپار کرتاہوا یہ



42059اعشاریہ 45پوائنٹ پرپہنچ گیا۔
ریلائنس انڈسٹری ،آئی ٹی سی اور ٹی سی ایس جیسی بڑی کمپنیوں کےحصص کی خریداری سے شیئر بازار کو تقویت ملی ۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی گزشتہ دن کے 12343اعشاریہ 30پوائنٹ کے مقابلہ تقریبا 4پوائنٹ کے اضافہ کےساتھ 12347اعشاریہ 10کے پوائنٹ پرکھلا اور 12389اعشاریہ 05پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.