: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 09 جولائی (یو این آئی) گھریلو شیئر بازار آج مسلسل دوسرے دن کمزور ہوئے اور بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 182.75 پوائنٹس یعنی 0.33 فیصد کمزور ہو کر 52386.19 پوائنٹس پر بند ہوا۔
نیشنل اسٹاک
ایکسچینج کا نفٹی بھی 38.10 پوائنٹس یعنی 0.24 فیصد کمزور ہو کر کاروبار کے اختتام پر یکم جولائی کے بعد کی نچلی سطح 15689.80 پوائنٹس پر بند ہوا۔
صبح کے کاروبار میں سینسیکس ایک وقت 340 پوائنٹس اور نفٹی 95 پوائنٹس کمزور ہو گیا تھا۔