: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 06 جولائی (یو این آئی) بینکنگ اور فائنانس کمپنیوں میں جاری خرید کی قیمت پر بی ایس ای کا سینسیکس آج کاروبار کے دوران تقریباً ڈھائی سو پوائنٹس بڑھ کر 53129.37 پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح پر پنچ گیا حالانکہ آخری وقت میں بازار میں فروخت حاوی ہونے سے بالآخر 18.82 پوائنٹس یعنی
0.04 فیصد کم ہو کر 52861.18 پوائنٹس پر بند ہوا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 16.10 پوائنٹس یعنی 0.10 فیصد کم ہو کر 15818.25 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا جو اس کی دوسری اعلیٰ سطح ہے۔
ریلائنس انڈسٹریز، ٹی سی ایس اور انفوسِس جیسی بڑی کمپنیوں میں تخفیف سے بازار پر دباؤ بنا۔