the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 2 جنوری (یو این آئی)آئی ٹی اور ٹیک کو چھوڑ کر دیگر شعبوں کی کمپنیوں میں خریداری سے شیئر بازار میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن رونق رہی اور بی ایس ای کا 30 شیئروں والا سینسیکس 320.62 پوائنٹ یعنی 0.78 فیصد



کے اضافہ کے ساتھ 41,626.64 پوائنٹ پر بند ہوا۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 100.45 پوائنٹ یعنی 0.82 فیصد کے اضافے کے ساتھ 12,282.95 پوائنٹ پر بند ہوا۔
متوسط اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی خریداری کا زور رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.