: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئ، 06 اکتوبر (یو این آئی) بیرون ملک سے موصول مثبت اشارات کے درمیان بینکنگ، مالیاتی، ریئلٹی اور آٹو شعبے میں خریداری سے گھریلو شیئر مارکیٹ میں منگل کے روز مسلسل چوتھے دن تیزی رہی۔
بی ایس ای کا سنسیکس اور
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی سات ماہ کی اعلیٰ سطح پر بند ہوئے۔
بی ایس ای کا سنسیکس 600.87 پوائنٹس یعنی 1.54 فیصد مضبوط ہو کر 39,574.57 پوائنٹس پر اور نفٹی 159.05 پوائنٹس یعنی 1.38 فیصد کے اضافے کے ساتھ 11,662.40 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔