: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 دسمبر (یو این آئی) ملک میں کو رونا کے نئے ویرینٹ سے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے ساتھ ساتھ زیادہ قیمتوں پر منافع وصولی سے آج اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس
انڈیکس سینسیکس 930.88 پوائنٹس یعنی 1.30 فیصد کی گراوٹ سے 70,506.31 پوائنٹس پر آگیا، جو 71 ہزار پوائنٹس کے نفسیاتی نشان سے نیچے رہ گیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 302.95 پوائنٹس یعنی 1.41 فیصد گر کر 21,150.15 پوائنٹس پر آگیا۔