the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) گھریلو شیئر بازار میں آج مسلسل تیسرے دن زبردست خریداری ہوئی اور بی ایس ای کا سینسیکس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی تقریباً تین ہفتے کی اعلیٰ سطح پر بند ہوئے۔
سنسیکس 789.70 پوائنٹس یعنی 1.61 فیصد بڑھ کر 49733.84 پوائنٹس پر بند ہوا۔ نفٹی بھی 211.50 پوائنٹس یعنی 1.44 فیصد بڑھ کر 14864.55 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ 08 اپریل کے بعد دونوں انڈیکس کی یہ اعلیٰ سطح ہے۔ تین دن میں سنسیکس 1855.39 پوائنٹس اور نفٹی 532.20 پوائنٹس بڑھا۔
بازار کے اضافے میں بینکنگ اور فائینانس میں سب سے زیادہ 8.32 فیصد کی تیزی تھی۔ انڈس انڈ بینک کا شیئر



5.08 فیصد، بجاج فِنسرو کا 4.06 فیصد، آئی سی آئی سی آئی بینک کا 3.72 فیصد، کوٹک مہیندرا بینک کا 3.52، اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا 2.95، بجاج آٹو کا 2.76 ایچ ڈی ایف سی بینک کا 2.72 فیصد، کوٹک مہیندرا بینک کا 3.52، اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا 2.95، بجاج آٹو کا 2.76، ایچ ڈی ایف سی بینک کا 2.63، ایچ ڈی ایف سی کا 2.33 اور پاور گرڈ کا 2.03 فیصد بڑھا۔ نیسلے انڈیا میں تقریباً ایک فیصد کی گراوٹ ہوئی۔
درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ کاروں نے پیسہ لگایا۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.99 فیصد کے اضافے کے ساتھ 20481.55 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 0.71 فیصد بڑھ کر 21658.44 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.