: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 6 مئی (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ریئلٹی ، آئی ٹی ، ٹیک اور ہیلتھ کیئر سمیت سات گروپوں میں خریداری کی وجہ سے آج سینسیکس چڑھ گیا، جب کہ نفٹی میں گراوٹ
کارجحان رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 17.39 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 73895.54 پوائنٹس ہو گیا جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 33.15 پوائنٹس کی کمی سے 22442.70 پوائنٹس رہ گیا۔