the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) عالمی سطح سے ملے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر آئی ٹی، ٹیک، رئیلٹی، یوٹیلیٹز اور بیسک میٹریلز میں ہوئی خریداری کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی رہی



اور اس دوران خریداری کے بدولت سینسیکس 60ہزاری سے تجاوز کرنے میں کامیاب رہا- بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 321.99 پوائنٹس بڑھ کر 60115.13 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 103 پوائنٹس بڑھ کر 17936.35 پر پہنچ گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.