the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 5 جون (یو این آئی ) امریکہ میں ملازمتوں کے مضبوط اعداد و شمار کی بدولت فیڈریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کو روکنے کی توقع میں عالمی منڈیوں کے مثبت رجحان سے پر جوش سرمایہ کاروں کی آٹو، صنعتی، کیپٹل گڈزاور یوٹیلیٹیز سمیت 16 گروپوں میں ہوئی خریداری سے آج اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے



دن بھی تیزی رہی۔
بی ایس ای کا30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 240.36 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 62787.47 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کانفٹی 59.75 پوائنٹس کے اضافے سے 18593.85 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.29 فیصد بڑھ کر 27372.73 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.51 فیصد بڑھ کر 31043.53 پوائنٹس پر رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.