: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 8 جولائی (یو این آئی) ایشیائی بازاروں کے گراوٹ کے دباؤ میں مقامی سطح پر کنزیومر ڈیوریبلز ، ٹیلی کام ، آٹو اور دھات سمیت تیرہ گروپوں میں فروخت کی وجہ سے آج دونوں بینچ مارک انڈیکس
سینسیکس اور نفٹی گر کر بند ہوئے۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 36.22 پوائنٹس گر کر 79960.38 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 30. 3 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 24320.55 پوائنٹس رہ آگیا۔