: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 14 مارچ (یو این آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان ٹیلی کام ، یوٹیلٹیز ، تیل اور گیس سمیت 19 گروپوں میں مقامی خریداری کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی گزشتہ روز کی زبر دست گراوٹ سے بحال ہوتے ہوئے آج نصف
فیصد سے زیادہ بڑھ گئے۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 335.39 پوائنٹس بڑھ کر
73,097.28 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 148.95 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,146.65 پوائنٹس پر رہا۔