: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 08 جنوری (یو این آئی) بیرون ممالک سے موصول مثبت اشاروں کے درمیان آئی ٹی، ٹیک اور آٹو گروپس میں زبردست خریداری کی بدولت گھریلو شیئر بازار دو دن کی تیزی سے ابھرنے میں کامیاب رہے اور بی ایس ای کا سینسیکس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا
نفٹی تقریباً ڈیڑھ فیصد مضبوط کرکے نئی بلندی پر بند ہوئے۔
سینسیکس 689.19 پوائنٹس یعنی 1.43 فیصد کے اضافے میں 48,782.51 پوائنٹس پر اور نفٹی 209.90 پوائنٹس یعنی 1.48 فیصد بڑھ کر 14,347.25 پوائنٹس پر بند ہوا۔