2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ممبئی،19 دسمبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں
ملا جلا رجحان اور مقامی سطح پر سی ڈیز،
انرجی، ایف ایم سی جی، آٹو اور سروسز
سمیت 118 گروپوں میں زبردست خرید کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ گزشتہ مسلسل دو دنوں کے نقصانات
سے ابھرتے ہوئے نصف فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔