the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 02 مئی (یو این آئی) ایشیائی بازاروں کی تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر توانائی، آئی ٹی، یوٹیلٹیز، میٹلز، تیل اور گیس اور بجلی سمیت 17 گروپوں میں تیزی سے خریدار ہونے کی وجہ سے دونوں بینچ مارک انڈیکس سینسیکس اور نفسی میں تیزی آج لگا تار آٹھویں دن بھی جاری



رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 242.27 پوائنٹس بڑھ کر 61354.71 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج (این ایس ای) نفسٹی 82.65 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 18147.65 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ بھی 0.74 فیصد چھلانگ لگا کر 25,680.93 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.63 فیصد چھلانگ لگا کر 29,100.50 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.