the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 جنوری (یو این آئی)امریکی فیڈ ریزرو کے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے امسال مارچ سے شرحِ سود میں اضافہ کرنے کے اشارے سے بازار میں آئی گراٹ سے حوصلہ شکن سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر وپرو، ایئرٹیل، آئی سی آئی سی آئی بینک، ایس بی آئی اور ٹاٹا اسٹیل جیسی بڑی کمپنیوں میں ہوئی فروخت نے ااج سنسیکس اور نفٹی کی گذشتہ چار دنوں کی تیزی پر بریک لگا دیا ہے۔
بی ایس ای کا 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 12.27 پوائنٹس گر کر 61223.03 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 2.05 پوائنٹس گر کر 18255.75 پر



آگیا۔ تاہم ،بڑی کمپنیوں کے برعکس چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خریداری دیکھی گئی۔ بی ایس ای مڈ کیپ 0.22 فیصد بڑھ کر 26085.24 پوائنٹس پر تھا اور اسمال کیپ 0.50 فیصد بڑھ کر 30951.28 پوائنٹس پر تھا۔
امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو کے گورنر لیل برینارڈ کی جانب سے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے مارچ 2022 سے شرح سود میں اضافے کا اشارہ دینے کے بعد یورپی اور ایشیائی بازار لڑھک گئے۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.07، جرمنی کا ڈیکس 0.65، جاپان کا نکئی 1.28، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.19 اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.96 فیصد گر گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.