: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 06 نومبر (یو این آئی) امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے ریپبلکن امید وار ڈونالڈ ٹرمپ کے دعوے کے درمیان یورپی بازار میں تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی طور پر ہمہ جہت خرید کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ میں ایک
فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس تقریباً ایک ہفتے کے بعد 901.50 پوائنٹس یعنی 1.13 فیصد کے زبردست اضافے کے ساتھ 80 ہزار پوائنٹس کی
نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 80,378.13 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔