the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی 18 اکتوبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر انفوسس، ٹیک مہندرا، ٹاٹا اسٹیل سمیت 18 کمپنیوں میں ہوئی زبردست خریداری کی وجہ سے آج سینسیکس نے 61963.07 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھوا اورنفٹی بھی 18500 پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا۔

چوطرفہ خریداری کے زورپر بی



ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 61963.07 پوائنٹس کی اب تک کی بلند ترین سطح کو چھو گیا، لیکن اس کے بعد ہوئی معمولی فروخت کے باوجود یہ 459.64 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 61765.59 پوائنٹس پر رہا۔
محض 20 دنوں میں 60 ہزار پوائنٹس سے 61 ہزار پوائنٹس کی تاریخ بنانے والا سینسیکس آج 62 ہزاری ہونے کو بیتاب ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.