: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 اگست (یواین آئی) بیرون ملک سے موصول مثبت اشاروں کے درمیان بینکنگ اور مالیاتی شعبے کی کمپنیوں میں زبردست خریداری سے گھریلو شیئر بازار آج تقریباً ایک فیصد مضبوط ہو کر چھ ماہ کی اعلیٰ سطح پر پہنچ گئے۔
بی ایس
ای کا 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس 364.36 پوائنٹس یعنی 0.95 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 38,799.08 پوائٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 94.85 یعنی 0.83 فیصد چڑھ کر 11,466.45 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
یہ دونوں انڈیکس کی 27 فروری کے بعد کی اعلیٰ سطح ہے۔