: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 جنوری (یو این آئی ) رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے مضبوط نتائج کی وجہ سے، آئی ٹی اور ٹیک کمپنیوں میں چھ فیصد سے زیادہ کی تیزی سے آج دونوں بینچ مارک انڈیکس سینسیکس اور نفٹی سب
سے بلند سطح پر پہنچ گئے۔
بی ایس ای کے 30 حصص والے حساس انڈیکس سینسیکس نے 759.49 پوائنٹس یعنی 1.05 فیصد کی چھلانگ لگائی اور پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 73,327.94 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ 3