: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 15 اکتوبر (یواین آئی) بیرون ممالک سے موصول منفی اشاروں کے درمیان آئی ٹی اور ٹیک شعبے کی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ہی ریلائنس انڈسٹریز اور بھارتی ایئرٹیل جیسی کمپنیوں میں فروخت کے باعث جمعرات کی صبح گھریلو اسٹاک
مارکیٹ میں کاروبار میں کمی دیکھی گئی۔
بی ایس ای سینسیکس 253.31 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41،048.05 پر کھلا ، لیکن فوراً ہی سرخ نشان میں چلا گیا۔
ایشیائی بازاروں میں کمی کا اثر مقامی گھریلو بازار پر بھی نظر آیا ۔