the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 19 مئی (یو این آئی) بڑی کمپنیوں میں فروخت سے گھریلو شیئر بازاروں میں آج نصف فیصد سے زیادہ کی گراوٹ رہی بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 290.60 پوائنٹس یعنی 0.58 فیصد کی کمی کےساتھ 49902.64 پوائنٹس پر آگیا۔ اس سے قبل دو دنوں میں یہ 1500 سے زیادہ پوائنٹس پر چڑھا تھا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 77.95 پوائنٹس یعنی 0.52 فیصد کی کمی کے ساتھ 15030.15



پر بند ہوا۔
بڑی کمپنیوں کے برعکس ، درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میںسرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کی۔ بی ایس ای مڈ کیپ 0.53 فیصد اضافے سے 21345.67 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.35 فیصد اضافے کے ساتھ 22928.97 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
بیرون ملک سے ملے منفی اشاروں اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کمزوری سے گھریلو شیئر بازار میں سرمایہ کاری متاثر ہوئی۔ آج روپیہ 13 پیسے پھسل گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.