the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی،18ستمبر (یو این آئی) بیشتر ایشیائی مارکٹوں سے ملے مضبوط اشاروں اور صحت، مواصلات اور یئلٹی کمپنیوں میں سرمایہ کاروں کے جم کر پیسہ لگانے کے باوجود فائنانس اور بینکنگ شعبہ کی کمپنیوں میں فروخت کے دباو میں گھریلو شیئر بازار جمعہ کو مسلسل دوسرے دن گراوٹ پر بند ہوا۔

بی ایس ای کا 30شیئروں والا انڈیکس



سینسیکس 134.03پوائنٹ یعنی 0.34فیصد کی کمی کے ساتھ 38,845.82پوائنٹ اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی 11.15 پوائنٹ یعنی 0.1فیصد گر کر 11,505.95پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں سے ملے مثبت اشاروں اور دوا کمپنیوں کی اچھی کارکردگی کی بدولت سینسیکس بھی سبقت کے ساتھ 39,000سے زیادہ 39,200.42پوائنٹ پر کھلا اور یہی اس کی دن کی اعلی ترین سطح رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.