: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 ستمبر (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے باوجود ایف ایم سی جی، مالیاتی خدمات، ٹیلی کوم ، رئیلٹی اور سروسز سمیت آٹھ گروپوں میں مقامی سطح پر فروخت کی وجہ سے سینسیکس آج
معمولی گراوٹ پر رہا۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 14.57 پوائنٹس گر کر 84,914.04 پر آگیا۔ اسی وقت نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 1.35 پوائنٹس بڑھ کر 25,940.40 پوائنٹس پر فلیٹ بند ہوا۔