: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) کرونا وائرس ’کوڈ 19‘ کے سلسلے میں بڑھتی تشویش اور یس بینک میں جاری بحران سے گھریلو شیئر بازار جمعہ کو ڈھائی فیصد کی زبردست گراوٹ کے ساتھ پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر بند ہوا
۔
بی ایس ای سنیکس 893.99 پوائنٹس یعنی 2.32 فیصد کی کمی سے 37،576.62 پر بند ہوا جو گذشتہ سال 7 اکتوبر کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 289.45 پوائنٹس یعنی 2.57 فیصد کی کمی سے 10،979.55 پر بند ہوا۔