: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 3 مارچ (یو این آئی) عالمی سطح سے مضبوط اشارے کے ساتھ گھریلو سطھ پر انرجی ، میٹلز ، بینکنگ ، فنانس وغیرہ جیسے گروپس میں خریدنے کی بنیاد پر اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز بھی مستحکم رہی اور اس عرصے کے دوران سینسیکس 51500 پوائنٹس کے اعلی ترین سطح اور
نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 15273 کا ہندسہ عبور کرگیا۔
سیشن کے دوران ، بی ایس سی کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 1147.76 پوائنٹس کے اضافے سے 51444.65 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
این ایس ای نفٹی 326.50 پوائنٹس اضافے سے 15245.60 پوائنٹس پر بند ہوا۔