the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سینسیکس 50 ہزار کے پار

Thu 21 Jan 2021, 19:42:55
ممبئی ، 21 جنوری (یواین آئی) سازگار بجٹ کی امید میں گھریلو اسٹاک مارکیٹس میں آج مسلسل تیسرے روز زبردست خریداری دیکھنے میں آئی اور 30 ​​حصص پر مشتمل بی ایس ای سنسیکس کا انڈیکس



پہلی بار 50 ہزار پوائنٹس تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔

سب سے زیادہ خریداری توانائی اور آٹو گروپس کمپنیوں میں ہوئی۔
ریلائنس گروپ کے حصص میں تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.