: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،31 اگست ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے درمیان اس سے نمٹنے کے لئے تیز اقدامات کی امید اور جی ڈی پی کے اعدادوشمار جاری ہونے سے قبل او این جی سی اور ریلائنس جیسی بڑی کمپنیوں کی خریداری سے آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ طوفانی رفتار کے ساتھ
کھلے۔
دیکھتے ہی دیکھتے بی ایس ای کا 30 کمپنیوں والا انڈیکس 40 ہزار سے آگے بڑھ کر 40010.17 پوائنٹس کی اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سینسیکس ساڑھے چار سو پوائنٹس سے زیادہ تیزی کے ساتھ 39888.15 پوائنٹس پر کھلا اور اس کے بعد یہ خریداری کی وجہ سے 40010.17 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔