: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 اکتوبر (یو این آئی) بیرون ملک کے ملے جلے رجحان کے درمیان تقریباً پورے دن سرخ نشان میں رہنے کے بعد آخری وقت میں ہوئی خریداری سے گھریلو شیئر بازار میں آج مسلسل 10ویں دن تیزی رہی۔
بی ایس ای کا
30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 169.23 پوائنٹس یعنی 0.42 فیصد بڑھ کر 40,794.74 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 36.55 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد کے اضافے کے ساتھ 11,971.05 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔