the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی ، 27 ستمبر (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز ، ٹاٹا اسٹیل اور بینکنگ گروپ میں خریداری کی بدولت شروعاتی کاروبار میں ہی سینسیکس اب ریکارڈ سطح 60412.32 پوائنٹ پراور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی خریداری کی بدولت 18 ہزار کی جانب بڑھتے ہوئے 17943.50 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ



گیا۔

بی ایس ای کا 30 حصص والا سینسیکس 255 پوائنٹس کے اضافے سے 60303.79 پوائنٹس پر کھلا اور دیکھنے ہی دیکھتے یہ اب تک 60412.32 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تاہم ، یہ اس سطح پر زیادہ دیر تک ٹک نہیں سکا اور منافع وصولی کے دباؤ کے نیچے اترنے لگا جس سے یہ 60 ہزار پوائنٹ کی سطح سے نیچے 59982.60 پوائنٹ پر آ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.