: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 29 نومبر (یو این آئی) عالمی بازار میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر چوطرفہ خریداری کی وجہ سے آج سینسیکس ساڑھے چار ماہ کی بلند ترین سطح پر اور نفٹی نے 20 ہزار کا ہندسہ عبور کر
گیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 727.71 پوائنٹس یا1.10 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ماہ کی بلند ترین سطح 66901.91 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس سے قبل اس سال 19 جولائی کو یہ 67097.44 پوائنٹس رہا تھا۔